حق الناظرین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ضیافت کے بعد جو کچھ نوکروں اور دیکھنے والوں کے لیے بچ جائے، کھانا جو تھوڑا سا الگ نکال کر رکھ دیا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ضیافت کے بعد جو کچھ نوکروں اور دیکھنے والوں کے لیے بچ جائے، کھانا جو تھوڑا سا الگ نکال کر رکھ دیا جائے۔